اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ
وَجَلَّ لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھانے، مسلمانوں
کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے، خوف خدا و عشق مصطفی کی لازوال دولت دلانے کے عظیم
جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کے عطا کردہ اسلامی بہنوں کے 63مدنی انعامات کو
اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے یوکے کے شہر willesden Green میں 14 اپریل 2020ء کو بذریعہ انٹرنیٹ دو گھنٹے
کا مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ
وَجَلَّ لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھانے، مسلمانوں
کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے، خوف خدا و عشق مصطفی کی لازوال دولت دلانے کے عظیم
جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کے عطا کردہ اسلامی بہنوں کے 63مدنی انعامات کو
اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے یوکے کے شہر مانچسٹر کے علاقے Levenshulme میں 10 اپریل 2020ء کو
بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔
سرولی میں 14 اپریل کو ایک مقام پر بذریعہ کال مدنی
انعامات اجتماع کا انعقاد
یوپی ہند کے شہر سرولی میں 14 اپریل کو ایک مقام
پر بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع ہوا جس
میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت
حاصل کی۔
ممبئی ریجن بینگلور زون کی تمام مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ اجلاس
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 14اپریل2020ء بروز منگل ممبئی ریجن بینگلور زون کی تمام مدنی انعامات ذمہ
داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ اجلاس
ہوا جس میں ہند سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے
اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور موجودہ
حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے اپنے شعبے کے مدنی کام کو بڑھانےاسکائپ یا کال کے
ذریعے مدنی انعامات اجتماعات منعقد کروانے
کے اہداف دئیے۔
مین پوری، دلپتپور، رامپور، بھوجپوراور ٹھاکردوارا میں بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں ملاڈ اور میرا روڈ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ
تا ڈویژن سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ اجلاس میں اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی
گی نیز مدنی انعامات اجتماعات اور جنت کا
راستہ کورس آن لائن کروانے کی ترغیب دلائی گئی۔
پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات
کے زیر اہتمام باندرہ،گونڈی اورگھاٹ کوپر کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ تا زون سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ممبئی زون کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نےاجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتےہوئے تربیت کی
اورموجودہ حالات کے پیش نظر منسلک اسلامی بہنوں نے بذریعہ کال رابطے مضبوط رکھنے
اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف دئیے۔
عالمی مجلس اور مجلس بیرون ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ
اجلاس
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام13اپریل2020ء کو عالمی
مجلس اور مجلس بیرون ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس
میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی
اور لاک ڈاؤن کے ایام میں انٹرنیٹ اور فون کا استعمال کرتے ہوئے اسلامی بہنوں سے
رابطہ رکھنے، زیادہ سے زیادہ شارٹ کورسز کروانے اور ملک و بیرون ملک سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کرنے کا ذہن دیا۔
13اپریل2020ءکو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام یوکے،کے شہر والسال میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں14 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے، دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی
ترغیب دلائی۔
یوکے،کے شہر سینٹرل برمنگھم میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع کا
انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام13اپریل2020ءکو یوکے،کے شہر سینٹرل
برمنگھم(Central Birmingham) میں بذریعہ
انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی
نے سنتوں بھرا بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے
متعلق تفصیلاً بریف کرتےہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے کی طریقے بیان کئے نیز عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن
دیا۔
لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسلمانوں
کو گناہوں سے بچانے، نیک بنا نے، خوف خداو عشقِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ
63مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام13 اپریل2020ء کو یوکے، کے شہر چشم (Chesham) میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیااور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی
انعامات پر عمل کرنے،مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کا
ذہن دیا۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے، کےشہربرٹن (Burton) میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع کا انعقادکیا گیا جس میں
کم و بیش13اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیااور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلاً بریف
کرتےہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے کی طریقے بیان کئے نیز عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن
دیا۔