
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں ایران کی ڈویژن میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”دنیا نے ہمیں کیا دیا؟“
کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰن و حدیث کی
روشنی میں آخرت کی تیاری کے متعلق اہم نکات پیش کئے۔ دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کا ذہن بھی دیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ہند ممبئی ریجن حیدرآباد
زون محبوب نگر کابينہ ،نارمپٹ ڈویژن ، مہدی
پٹنم کابینہ ، ڈویژن ،نامپلی کابینہ ،اجمیری ڈویژن میں بذریعہ کانفرنس کال اجتماع کاانعقادہوا جس میں 75
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ داراسلامی بہن نےسنتوں بھرا بیان کیا
اوراسلامی بہنوں کودعوت اسلامی کے دینی کاموں کےبارے میں آگاہی دیتے ہوئے دینی کام کرنےکاذہن دیاجس پراسلامی بہنوں
نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔

دعوتِ اسلامی کےزیراہتمام گزشتہ دنوں حبلی زون گوا کابینہ فونڈا ڈویژن مڈگاؤں
ڈویژن واسکو ڈویژن ماپسہ ڈویژن ممبئی میں
ہفتہ وار اجتماع پاک کاانعقادہوا جس میں 313 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نےسنتوں بھرا بیان کیا
اوراسلامی بہنوں کودعوت اسلامی کے دینی کاموں کےبارے میں آگاہی دیتے ہوئے دینی کام کرنےکاذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں ہند ممبئی ریجن تھانے زون کے چاروں کابینہ ممبرا کابینہ کلیان کابینہ واشی کابینہ بھیونڈی
کابینہ میں 95 مقامات پر اجتماعات منعقد ہوئےجس میں1971
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے عبادت میں لذت کیسے حاصل ہو کےموضوع
پر بیان کیا ۔اوراسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کےبارے میں آگاہی دیتے
ہوئے دینی کام کرنےکاذہن دیا۔
ممبئی ریجن کابينہ کے گلبرگہ ڈویژن میں نیک
اعمال تربيتی اجتماع کاانعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام ہند صوبہ مہاراشٹر ممبئی ریجن کابينہ کے گلبرگہ ڈویژن میں نیک اعمال تربيتی اجتماع کاانعقادہوا جس میں 100 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نےاجتماعِ پاک میں نماز کے موضوع پر بیان کیا اوراسلامی
بہنوں کو فکر آخرت ، قبر و حشر کی تیاری کا ذہن دیتےہوئے نیک اعمال پر آسانی کے
ساتھ عمل کرنے کے نکات بتائےا ور مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا ۔
احمد
پور شرقیہ زون کی یزمان کابینہ کے حلقہ عثمان غنی میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا
انعقاد

اسلامی بہنوں کےشعبہ کفن
دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں احمد پور شرقیہ زون کی یزمان کابینہ کے حلقہ
عثمان غنی میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقادہوا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اجتماع کے آخر میں اسلامی بہنوں کوغسل میت کاشرعی طریقہ بتاتے ہوئے عملی طور پر
اس میں شرکت کاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے
اپنی نیک نیتوں کااظہار کیا۔
مدنی ریجن کے
ملک قطر میں 12 دن پر مشتمل کورس ”اپنی
نماز درست کیجئے “کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن کے ملک
قطر میں 12 دن پر مشتمل کورس ”اپنی
نماز درست کیجئے “کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 17 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو فقہ جس میں نماز کے اہم شرعی مسائل، نماز کے اوقات کا بیان ، نماز کاعملی طریقہ، قضا ء نما ز وں کا طریقہ،
مسا فر کی نماز کے احکام، اس کے علاوہ دارالافتاء اہل سنت کے مفتیانِ کرام کے نماز
کے مسا ئل پرمشتمل مختلف معلوماتی ویڈیوز وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن کے ملک کویت میں 3 دن پر مشتمل ”فیضانِ
زکوۃ کورس“کا انعقاد کیا گیاجس میں 12اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو زکوۃ کا بیان قراٰن و حدیث کی روشنی میں نیز
زکوۃ کی حکمت؟ سونے کی زکوٹ کے علاوہ کرنسی نوٹ کی زکوۃ کیسے نکالی جائے؟ وغیرہ جیسے
اہم مسائل سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔
ساؤدرن افریقہ
ریجن کے ملک باٹسوانا میں 3 دن پر مشتمل”فیضانِ
زکوۃ کورس“کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں ساؤدرن افریقہ ریجن کے
ملک باٹسوانا میں 3 دن پر مشتمل”فیضانِ زکوۃ کورس“کا انعقاد کیا گیاجس میں 14اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو زکوۃ کا بیان قراٰن و حدیث کی روشنی میں نیز
زکوۃ کی حکمت؟ سونے کی زکوٹ کے علاوہ کرنسی نوٹ کی زکوۃ کیسے نکالی جائے؟ وغیرہ جیسے
اہم مسائل سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ ماہ بیرون ممالک میں 3دن پر مشتمل ” بیٹی کا کردار کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں ہند کے مختلف ریجنز (دہلی ،ممبئی ، اجمیر ، کولکتہ ریجن )، امریکہ ،کینیڈا ، اٹلی ، بیلجیئم ، اسپین، ہالینڈ، ڈنمارک ، یوکے ( مانچسٹر ، لندن ، بریڈفورڈ ، برمنگھم،آئر لینڈ ) سری لنکا، تنزانیہ ، ترکی ، آسٹریلیا ملبرن ، بنگلہ دیشں (چٹاگانگ ، کومیلا ریجن) ، چائنہ ،
ملائشیا ، عرب شریف، کویت، قطر شامل ہیں ۔
مجموعی طور پر یہ کورس تقریباً1ہزار132 مقامات پر منعقد ہوا جن میں کم و بیش 28ہزار202 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں نے بہت اچھے
تاثرات کا اظہارکیا ، کورس کے آخر میں 19ہزار269 اسلامی بہنوں نے سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت کرنے اور 11ہزار989 اسلامی بہنوں نے کتاب "پردے کے بارے میں سوال
جواب"کا مطالعہ کرنے نیز 18ہزر60 اسلامی بہنوں نے دیگر شارٹ کورسز کرنے کی نیتیں
کیں۔

دعوتِ اسلامی
کے تحت بنگلہ دیش کے شھر چٹاگونگ فینی زون کی ہلیشور کابینہ میں محفل نعت کا انعقاد کیا
گیا جس میں 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیانیزاسلامی بہنوں کودعوت ِاسلامی کے دینی کاموں
کے بارے میں معلومات فراہم کی نیزمحفل نعت کے اختتام پرمکتبۃ المدینہ کے شائعہ کردہ رسائل بھی تقسیم کئے گئے۔

دعوتِ
اسلامی کے تحت بنگلہ دیش کے شہر چٹاگونگ فینی زون میں محفل نعت کا انعقاد
کیا گیا جس میں 53 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ ٔدعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور اسلامی بہنوں کودعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم
کرتے ہوئے اجتماع میں شرکت کی ترغیب
دلائی۔