
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مدنی
ریجن عرب شریف کے مختلف شہروں میں 6 ہفتہ
وار اجتماعات کاانعقاد ہواجس میں مبلغۂ
دعوت ِاسلامی نے’’ دنیا نے ہمیں کیا دیا‘‘ کےموضوع پر بیان کیا۔
جبکہ 16 مقامات پر ون ڈے سیشن بھی
منعقد ہوئے جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکا کودعوتِ اسلامی کے دینی کاموں
کےبارے میں معلومات دیتے ہوئے دینی کام بہترین انداز میں کرنے کاذہن دیاجس
پراسلامی بہنوں نےاپنی نیت کااظہار کیا۔
ہفتہ
وار اجتماعات اور ون ڈے
سیشن میں 240اسلامی بہنوں
نے شرکت کی ۔

اسلامی بہنوں کےشعبہ اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں عمان ایوبی کابینہ میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا
انعقاد ہوا جس میں تقریباً 11 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی
بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا جس پر شرکانے اپنی نیتوں کااظہارکیا۔
انڈونیشیا ریجن کے ملک ملائشیا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے انڈونیشیا ریجن کے ملک ملائشیا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و
بیش 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے ” جھگڑے کے اسباب“ کے
موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں گناہوں سے بچنے، نیکیوں
بھری زندگی گزارنے ، دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اوردینی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے زیر اہتمام
عرب شریف عطاری
کابینہ میں بذریعہ اسکائپ اصلاح ِاعمال اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں تقریباً 7 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مبلغہ ٔاسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنو ں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ
لینے کا ذہن دیا جس پر شرکا نےاپنی نیتوں
کااظہار کیا۔
دہلی ریجن جموں زون کے شہر راجوری میں بذریعہ نیٹ
3 دن پر مشتمل فیضان زکوٰة کورس کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کےشعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں ہند دہلی ریجن جموں زون کے شہر راجوری میں بذریعہ نیٹ 3 دن پر مشتمل فیضانِ
زکوٰة کورس کا انعقادہوا جس میں تقریباً
15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مدرسہ اسلامی بہن نے زکوة کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کو زکوة سے متعلق شرعی احکام بتائے ۔آخر میں
زکوۃ سے متعلق سوال جواب کی صورت میں
اسلامی بہنوں کاٹیسٹ بھی ہوا۔
افریقن عرب ریجن
کے ملک ترکی میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے افریقن
عرب ریجن کے ملک ترکی میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و
بیش 8 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے ” دینا نے ہمیں کیا دیا ہے ؟“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکیوں بھری
زندگی گزارنے ، دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اوردینی کاموں میں حصہ
لینے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 02 مارچ2021ء کو مدنی
ریجن ملک عرب شریف میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید
بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیزمدرسۃالمدینہ بالغات
کے درجات لگانے کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی۔
مدنی ریجن کے
ملک کویت کی ڈویژن فراوانیہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن کے ملک کویت کی ڈویژن فراوانیہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
ڈویژن تا ذیلی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور
اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی کوریا کے شہر انچن میں مدنی مشورہ منعقدہوا جس میں فاریسٹ ریجن نگران اسلامی
بہن نے اسلامی بہنوں کی کردار کی بہتر
بنانےکےحوالےسےمدنی پھول بتائے نیز مقامی ساؤتھ ایشین اور بریج کمیونٹی میں دینی
کام کرنے کے اہداف سے متعلق نکات بتائے جس پراسلامی بہنوں نے اپنی نیت کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں آسٹریلیا
میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ” دنیا
نے ہمیں کیا دیا ؟“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے
وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
سینٹرل افریقہ
ریجن کے ملک کینیا کی 2کابینہ نیروبی اور ممباسا میں” اسلامک ہیروز کورس“ کا
انعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی 2کابینہ نیروبی اور ممباسا میں”
اسلامک ہیروز کورس“ کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریباً25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں حضرت سیدنا علی المرتضیٰ ، حضرت عمر
فاروق اعظم رضی
اللہ عنھما کے دور مبارک کی نیز اسلام کے شیر کہلانے والے
نور الدین زنگی رحمۃ
اللہ علیہ کی شاندار فتوحات وغیرہ، نیز قیامت کی کچھ نشانیوں
کے بارے میں معلومات اور ا س کے علاوہ بھی کثیر معلومات فراہم کی گئیں۔
سینٹرل افریقہ
ریجن کے ملک یوگینڈا اور کینیا کی شب وروز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بین الاقوامی امور کی رکن اسلامی بہن نے بذریعہ
اسکائپ سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگینڈا اور کینیا کی شب وروز ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں بین الاقوامی امور کی رکن اسلامی بہن نے کارکردگی
فارم اور کارکردگی جدول کے حوالے سے نکات سمجھا ئے نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے کا ہدف دیا۔