
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, an online Madani Mashwarah was conducted in
Johannesburg, South Africa in the previous days.
The Kabinah
Nigraan Islamic sister reviewed the Kaarkardagi (performance) of the Zimmadar
Islamic sisters under her and did their Tarbiyyah. Moreover, she motivated them
to conduct as many Mehfil e Naat in the month of Rabbiyul Awwal and expand the
religious activities.

Under the
supervision of Dawat-e-Islami, an online Madani Mashwarah was conducted in
Welkom, South Africa on 22nd September 2021. All the Nigraan and Zimmadar
Islamic sisters had the privilege of attending it.
The Kabinah
Nigraan Islamic sister followed up the Kaarkardagi (performance) of the attendees (Islamic
sisters)
and did their Tarbiyyah. Moreover, she motivated them (Islamic sisters) to bring further
improvement in the religious activities and expand them as well.
ساؤتھ
افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا
پرٹیوریا کا بینہ کی اصلاحِ اعمال
ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا پرٹیوریا (Pretoria) کا بینہ کی اصلاحِ اعمال ذمہ
دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک سطح نگران اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہن کو زیادہ سے زیادہ نیک
اعمال کی عاملات تیار کرنے اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف دیئے۔
ساؤتھ
افریقہ کی ملک نگران اسلامی بہن کا شعبہ
شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی
بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کی ملک نگران اسلامی بہن کا شعبہ شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی
مشورہ ہوا جس میں ملک سطح نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے تربیت کی نیز اردو اور انگلش میں زیادہ سے زیادہ کورسز کروانے کا ذہن دیتے ہوئے نئے اہداف طے کئے۔
ساؤتھ
افریقہ کی ملک نگران اسلامی بہن کا پیڑرمیرزبرگ کابینہ نگران اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ کی ملک نگران اسلامی بہن کا پیڑرمیرزبرگ کابینہ نگران اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک سطح نگران
اسلامی بہن نے دینی کاموں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیزدینی کاموں
کو مزید بڑھانے اور نیکی کی دعوت کو عام
کرنے کے متعلق مدنی پھول دیئے۔

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ساؤتھ افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں دینی حلقے کا
انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”نماز کا طریقہ“
کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے دینی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنی اصلاح کی
کوشش کرنے کا ذہن دیا جبکہ دینی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو نماز کا
طریقہ سکھایا۔
شعبہ
اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام ساؤتھ
افریقہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ سطح کی اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملک سطح کی نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا فالو اپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو
مضبوط بنانے نیز زیادہ سے زیادہ اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کرنے کا ذہن دیا۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کے شہر پیٹرماریٹزبرگ میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وارسنتوں بھرے
اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور دینی کاموں میں عملی
طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کے شہر ویلکم
میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں
کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ
دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وارسنتوں بھرے
اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور دینی کاموں میں عملی
طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر
اہتمام 22 ستمبر 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں نیکی کی دعوت کا
سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وارسنتوں بھرے
اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 022 ستمبر 2021ء کو ساؤتھ
افریقہ کے علاقے ویلکم میں ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”نماز کے احکام“ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور سیشن میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو نماز کی اہمیت
بتائی نیز اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شامل ہونے کی ترغیب
دلائی۔
ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے شہر
جوہانسبرگ میں گزشتہ دنوں بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس
میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے اپنے ما
تحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ان کی تربیت کی نیز انہیں
ربیع الاول میں زیادہ سے زیادہ محافلِ نعت منعقد کرنے اور دینی کاموں کو مزید
بڑھانے کے اہداف دئیے۔