اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام  گزشتہ دنوں یوکے کے شہر والتھم سٹو(Walthamstow) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام  گزشتہ دنوں یوکے کے شہر گلاسگو(Glasgow) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام  یوکے کے شہر چشم(Chesham) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 32 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


 دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں شب و روز کی یوکے ریجن اسلامی بہن نے اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں لندن، برمنگھم، بریڈ فورڈ ، مانچسٹر اور اسکاٹ لینڈ کی ریجن شب و روز اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شب و روز یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے ”محبت الٰہی “کے موضوع پر ترغیبی بیان کیا اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی پھولوں کے مطابق دینی کام کرنے پر تربیت کی۔


نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے دسمبر 2020  ءمیں یوکے میں ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:151

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:828

روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والوں کی تعداد: 1ہزار523

تعداد مدرستہ المدینہ بالغات: 131

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار209

تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع: 190

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4ہزار 671

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ):349

تعداد ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ :42

ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:868

وصول ہونے والےنیک اعمال کے رسائل کی تعداد:986


اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام لندن (London)ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدرسۃ المدینہ بالغات لندن ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مزید ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کا تقرر، مدرسۃ المدینہ بالغات کو جدول کے مطابق چلانے اور مزید بہتری لانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام لندن ریجن کے علاقوں ہیرو اورہنسلو میں بذریعہ کال  نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں یوکے کے مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن کا لنکشائر کابینہ مشاورت کی اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبوں کے کاموں اور تقرریوں پر کلام کیا نیز اس کے ساتھ ساتھ لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن کورسز کروانے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  یوکے کے علاقے بلیک برن(Blackburn)میں آن لائن ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں73 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار نے نیٹ کے ذریعے ”پردے کی اہمیت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کوشرعی پردہ کرنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


 دعوت اسلامی کے شعبہ مجلس رابطہ کے زیر اہتمام یوکےمانچسٹر (Manchester) ریجن میں پروفیشنلز اور کالج/یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کےلئے لاک ڈاؤن میں 2 آن لائن مدارس لگائے جا رہے ہیں جن میں اب تک 7اسلامی بہنوں نے داخلہ لیا ہے۔

قراٰنِ پاک کی تعلیم عام کرنے ،خصوصاً تجوید کے مطابق پڑھانے اور ساتھ میں اسلامی بہنوں کو فرض علوم سِکھانے کے حوالے سے اس شعبے میں مزید کوششیں جاری ہیں۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے  سلاؤ لندن (Slough London)کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو بہتر بنانے کے لئےمزید کوشش کرنے کی ترغیب دلائی۔


 دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ویسٹ لندن (West London)کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی بہنوں کی کارکردگی جدول پُر کرنے اور وقت پر جمع کروانے کاذہن دیا نیز 8دینی کاموں کے ساتھ ہفتہ وار رسالہ کارکردگی میں اضافہ کرنے کی ترغیب دلائی۔