19 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے کے
مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن کا لنکشائر کابینہ مشاورت کی اسلامی بہنوں کے ساتھ
مدنی مشورہ
Sun, 17 Jan , 2021
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے مانچسٹر ریجن نگران اسلامی
بہن کا لنکشائر کابینہ مشاورت کی اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں مانچسٹر
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبوں کے کاموں اور تقرریوں پر کلام کیا نیز اس کے ساتھ
ساتھ لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن کورسز کروانے کا ذہن دیا۔