19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ مجلس رابطہ کے زیر اہتمام یوکےمانچسٹر (Manchester) ریجن میں پروفیشنلز اور کالج/یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کےلئے
لاک ڈاؤن میں 2 آن لائن مدارس لگائے جا رہے ہیں جن میں اب تک 7اسلامی بہنوں نے
داخلہ لیا ہے۔
قراٰنِ پاک کی تعلیم عام کرنے ،خصوصاً تجوید کے
مطابق پڑھانے اور ساتھ میں اسلامی بہنوں کو فرض علوم سِکھانے کے حوالے سے اس شعبے
میں مزید کوششیں جاری ہیں۔