دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر ریجن کے  ڈویژن برنلے(Burnley)میں نیٹ کے ذریعے مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح کی شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے ”سُستی کے نقصانات“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر ریجن کے ڈویژن بلیکبرن(Blackburn) میں نیٹ کے ذریعے مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے ”ہدف بنا کے کام کرنے“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو اس کے فوائد بتاکر دینی کاموں کےلئے اہداف بنا کر کام کرنے کا ذہن دیا۔


 دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر ریجن کےڈویژن ایکرنگٹن(Accrington)میں نیٹ کے ذریعے مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 29 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح کی مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ”مقصدِ حیات“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے وقت کا درست استعمال کرنے ، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنےکا ذہن دیا ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کی زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر کے علاقے برنلی (Burnley)میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو غسل و کفن دینے کے متعلق اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔ ڈویژن کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے نزع کے متعلق بیان کیا۔


نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت  گزشتہ ہفتے یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

311اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

431اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

539اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔

1423 اسلامی بہنوں نے 313 درودپاک روزانہ پڑھے۔

803 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک روزانہ پڑھے۔

622 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”صابِر بوڑھا “ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں یوکے کے مانچسٹرریجن سے 2ہزار750 ، لندن ریجن سے 2 ہزار 150، بریڈ فورڈ ریجن سے 9 ہزار 177، برمنگھم ریجن سے 6 ہزار 166، آئرلینڈ سے 82 اور اسکاٹ لینڈ ریجن سے 339 اسلامی بہنوں نے پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔

مجموعی طور پر تقریبًا20ہزار664اسلامی بہنوں نے رسالہ ” صابِر بوڑھا “ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں   یوکے مانچسٹر ریجن کے علاقے برنیج (Burnage)میں 3دن پر مشتمل کورس بنام ”اسلامک ہیروز“ کا انعقاد کیا گیاجس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کوصحابۂ کرام کا ذکرِ خیر، اسلامی فتوحات، اور قیامت کی نشانیوں کے متعلق معلومات فراہم کیں نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


 دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مانچسٹر ریجن کے علاقے لانگسائٹ (Longsight)میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں 47 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے ”ہدف بنا کے کام کرنے“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو اس کے فوائد بیان کرتے ہوئے دینی کاموں کےلئے اہداف بنا کر کام کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں یوکے کے مانچسٹر ریجن کے علاقے لانگسائٹ (Longsight)میں”بیٹی کا کردار کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 47 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو اسلام میں عورت کا مقام، بیٹی کی پرورش اور شرم و حیا کے متعلق سکھایا گیا نیز اسلامی بہنوں کو ”پردے کے بارے میں سوال جواب“ کتاب پڑھنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن کے شہر لوٹن(Luton) میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 31 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


 اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن کے علاقے چشم (Chesham)میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 30اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو کفن دفن کا طریقہ،مستعمل پانی اوراسراف سے بچنے کے بارے میں بیان کیا نیز میت کو غسل و کفن دینے کی تربیت حاصل کرنے کی ترغیب دلائی اور اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں تا کہ ضرورت کے وقت شرعی اصولوں کے مطابق میت کو غسل دے سکیں۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن کے علاقےالفرڈ (Ilford)میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو کفن دفن کا طریقہ،مستعمل پانی اوراسراف سے بچنے کے بارے میں بیان کیا نیز میت کو غسل و کفن دینے کی تربیت حاصل کرنے کی ترغیب دلائی اور اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں تا کہ ضرورت کے وقت شرعی اصولوں کے مطابق میت کو غسل دے سکیں۔