کینیڈاکےشہرمونٹریال اوربرامپٹن کے ذیلی حلقے میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات
کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈاکےشہرمونٹریال(Montreal) اوربرامپٹن (Brampton) کے ذیلی حلقے میں
بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 43
اسلامی نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے ”نیکیوں کی حرص کیسے پیدا ہو؟“ کے موضوع پر بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ نیکیوں کی طرف توجہ دلائی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک رہنے
اور نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے کی ترغیب دلائی۔
کینیڈاکے شہر
ریجینا اورسرے میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈاکے
شہر ریجینا ( Regina) اورسرے( Surrey) میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ سنتوں بھرے اجتماعات
کا انعقاد کیا گیا جن میں13 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے ”نرمی پیدا کریں“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو حسنِ اخلاق اپنانے اور اپنے اندر نرمی پیدا کرنے کا ذہن دیا نیز ہفتہ وار رسالہ پڑھنےاور دعوتِ اسلامی کے دینی
ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی ۔
کینیڈاکے شہر
تھورن کلف میں مقامی زبان میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کینیڈاکے شہر تھورن کلف ( Thorncliffe) میں مقامی زبان میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے ” There will
come a time “کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو نیکیوں بھری زندگی گزارنے اور اپنی آخرت کو بہتر بنانے کے لئے نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیراہتمام جون2021ء کے آخری ہفتے
سویڈن (Sweden )میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ سطح شارٹ کورسز پر مقرر ذمہ داراسلامی
بہن نے ”نیکیوں کی حرص کیسے پیدا ہو؟“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بزرگان دین کےنیکی کرنے کی حرص کے واقعات بیان کئے
نیز زیادہ سے زیاده نیکیاں کرنے اور غفلت
میں وقت نہ گزرانے کا ذہن دیا۔
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہر کوونٹری ( Coventry ) میں اصلاحِ
اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 11
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے
ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام 29 جون2021ء کو یوکے کے شہر ڈربی(Derby) میں اصلاح اعمال اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں11 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
دینی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے
اخلاق کو بہتر بنانے، معاف کرنے، نیکیاں
کرنے اور برائیوں سے نفرت کرنے کا ذہن دیا نیز ہفتہ وار مدنی مزاکرہ دیکھنے کی ترغیب
دلائی۔
یوکے برمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم کابینہ میں
کورس بنام” بیٹی کا کردار“ ہونے
جارہا ہے
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ
کورسز کے زیرِ اہتمام 17 اور 18 جولائی 2020ء کو
یوکے برمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم
کابینہ( North Birmingham) میں کورس بنام” بیٹی کا کردار“ کا انگلش زبان میں انعقاد کیا جائے گا۔ اس کورس
کا وقت شام 6 بجے سے 7:30ہو گا۔
داخلہ کی خواہش مند اسلامی بہنیں ذمہ دار اسلامی
بہنوں سےرابطہ فرمائیں۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 29جون 2021ء کو یوکے
برمنگھم ریجن ساؤتھ برمنگھم(South
Birmingham) ڈویژن میں دینی حلقے کا انعقاد
کیا گیا جس میں کم وبیش 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
دینی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو حقوق العباد کے حوالے سے معلومات فراہم کیں نیز
ایسے نیک اعمال جن کی بجاآوری انسان کو
جنت کی طرف لے جاتے ہیں ان کو کرنے کا ذہن
دیا جبکہ مدنی مذاکرہ دیکھنے، ہفتہ وار رسالہ پڑھنے یا سننےاور درود پاک پڑھنے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ساؤتھ برمنگھم( South
Birmingham )میں
اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 29 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے
ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 29جون 2021ء کو یوکے
برمنگھم ریجن کےسینٹرل برمنگھم (Central Birmingham ) ڈویژن میں دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
دینی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو حقوق العباد کے حوالے سے معلومات فراہم کیں
نیز ایسے نیک اعمال جن کی بجاآوری انسان
کو جنت کی طرف لے جاتے ہیں ان کو کرنے کا
ذہن دیا۔
یوکے ویسٹ
لندن کابینہ کے ڈویژن ولزڈن گرین میں کورس بنام”مسکرانے کے دینی فوائد “ کا
انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ
کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ویسٹ لندن
کابینہ کے ڈویژن ولزڈن گرین (Willesden Green) میں کورس بنام”مسکرانے کے دینی فوائد “ کا انعقاد کیا گیا جس میں
کم وبیش 25اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کو مسکرانے کے دینی اور دنیاوی فوائد بتائے نیز ہفتہ وار مدنی مذا کرہ سننے اور آئندہ ہونے والے
کورسز میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن میں گلاسگو اور ایڈنبرگ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیراہتمام جون2021ء کے آخری ہفتے یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن میں گلاسگو اور ایڈنبرگ ( Glasgow and Edinburgh) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً88 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے” ایک زمانہ ایسا آئے
گا“کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو فتنوں سے
بچنے اور اچھی صحبت پانے کے مدنی پھول بیان کئے نیز حلال وحرام کے معاملے میں بے
پرواہی سے بچنے کا ذہن دیا۔