15 رجب المرجب, 1446 ہجری
کینیڈاکےشہرمونٹریال اوربرامپٹن کے ذیلی حلقے میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات
کا انعقاد
Fri, 2 Jul , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈاکےشہرمونٹریال(Montreal) اوربرامپٹن (Brampton) کے ذیلی حلقے میں
بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 43
اسلامی نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے ”نیکیوں کی حرص کیسے پیدا ہو؟“ کے موضوع پر بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ نیکیوں کی طرف توجہ دلائی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک رہنے
اور نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے کی ترغیب دلائی۔