15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام جون2021ء کے آخری ہفتے
سویڈن (Sweden )میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ سطح شارٹ کورسز پر مقرر ذمہ داراسلامی
بہن نے ”نیکیوں کی حرص کیسے پیدا ہو؟“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بزرگان دین کےنیکی کرنے کی حرص کے واقعات بیان کئے
نیز زیادہ سے زیاده نیکیاں کرنے اور غفلت
میں وقت نہ گزرانے کا ذہن دیا۔