21 رجب المرجب, 1446 ہجری
ڈونیٹ قربانی کی بکنگ کے حوالے سے ڈونیشن سیل
ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Fri, 2 Jun , 2023
1 year ago
یکم جون 2023ء بروز جمعرات عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں ڈونیٹ قربانی کی بکنگ کے حوالے سے شعبہ اجتماعی قربانی کے
تحت ایک مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران نے
شرکت کی۔
معلومات کے مطابق اس مدنی مشورے میں شعبے کے صوبائی
ذمہ دار سیّد اسد عطاری اور نگرانِ ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ شفیق عطاری نے اسلامی
بھائیوں کی تنظیمی اعتبار سے تربیت و رہنمائی کی نیز QMS سافٹ ویئر کے حوالے سے چند اہم نکات پر کلام کیا۔