21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ مدنی چینل ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام اسٹاف کی Performanceکو
سراہنے کے لئے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا
جس میں مدنی چینل کے تمام اسٹاف اور نگران شعبہ حاجی اسد عطاری مدنی نے شرکت کی۔
تقریب
میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور مدنی چینل کی مزید ترقی کے لئے کوششیں
کرنے کی ترغیب دلائی۔
تقریب
کے آخر میں بہترین Performance والے اسلامی بھائیوں کو Appreciataionشیلڈز
پیش کی گئی۔