1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تاجران برائے
گوشت کے تحت 10دسمبر 2019ء کوبلھے شاہ ڈویژن بقر منڈی میں سنّتوں بھرا اجتماع ہوا
جس میں مختلف ذمّہ داران اور گوشت فروخت کرنے والے اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔ نگرانِ کابینہ قصور نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کا
تعارف پیش کرتے ہوئے مدرسۃ المدینہ بالغان میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (محمد
صغیر عطاری، رکنِ کابینہ مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان)