1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی
مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن مہاجر کیمپ نمبر3 میں فیضانِ نماز کورس جزوقتی کا سلسلہ
ہوا جس میں گوشت کے کام سے وابستہ اسلامی
بھائیوں سمیت نگران کابینہ بلدیہ اور مجلس تاجران برائے گوشت کراچی ریجن کےذمّہ
دار نے شرکت کی۔ معلمِ کورس نے شرکا کو وضو ، غسل، نماز کے مسائل اور نماز کےعملی طریقے سے متعلق آگاہی فراہم کی اور تربیت کی۔ (رپورٹ،محمد شہزاد احمد عطاری ،مجلس تاجران برائے گوشت
کراچی ریجن)