22 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری
7
نومبر 2025ء کو اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت بلدیہ ٹاؤن 5 نمبر، سوات کالونی
کراچی کی جامع مسجد رحیمیہ میں مختلف دینی ایکٹیویٹیز ہوئیں جن میں ذمہ دارانِ
دعوتِ اسلامی شریک تھے۔
معلومات
کے مطابق ابتداءً ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے علاقے کے اسپیشل پرسنز میں نیکی کی دعوت پیش کی اور اُن کے سرپرستوں سے
ملاقات کی جس میں انہیں 1 ماہ قافلے میں سفر کرنے کی دعوت دی گئی نیز بعد نماز
مغرب و عشا درس و بیان کا سلسلہ بھی ہوا۔
Dawateislami