5 رجب المرجب, 1446 ہجری
4
فروری 2024ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ بہاولپور میں بہاولپور ڈویژن مشاورت و ذمہ داران کی ماہانہ
میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں نگران بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر حافظ عبدالرؤف عطاری نے سالانہ بجٹ ،12دینی کام ،1ماہ اعتکاف کے اہداف دیئے نیزشب برأت میں ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جس پر ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ :احمدرضا
عطاری ڈویژن میڈیا ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری مدنی )