14 رجب المرجب, 1446 ہجری
ملتان میں قائم مدنی مرکز فیضان مدینہ میں ملتان
ریجن کی مجلس مدنی عطیات بکس کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکین زون، مفتشین، آفس ذمہ داران، گھریلوصدقہ
بکس کے ذمہ داران سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ مدنی مشورے میں ملتان ریجن میں اجتماعی قربانی اور قربانی کی
کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے تجاویز پر غور کیاگیا۔ رکن شوریٰ حاجی محمد اسلم عطاری
نے ان اسلامی بھائیوں کی رہنمائی فرمائی اور انہیں اہداف دئیے جس پر تمام ذمہ داران نے اپنی اپنی نیتوں کا اظہار کیا۔رکن شوریٰ نے دعوت اسلامی
کو خو د کفیل کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ
دکانوں پر صدقہ بکس رکھنے کا بھی ذہن دیا
۔