11 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
11
نومبر 2022ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ائمہ مساجد کے تحت ایشیاء کے آئمہ کرام کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ
شوریٰ مولاناعقیل عطاری مدنی نے ’’راہ
ِ خدا میں خرچ‘‘ کرنے کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کیا۔
بیان
کے اختتام پر رکنِ شوریٰ نے اسلامی بھائیوں کو دعوتِ اسلامی ٹرسٹ کے جملہ دینی
کاموں کے لئے ہونے والی ٹیلی تھون مہم میں چندہ کرنے کی ترغیب دلائی
اور اسی کے ساتھ ساتھ صدقات کے شرعی مسائل
بیان فرمائے۔(رپورٹ
: شعبان مدنی،
کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)