گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت عارف والا پنجاب میں معلمین کی تربیت کا سلسلہ کا سلسلہ ہوا جس میں نگران مجلس،معلمین ذمہ دار،مفتش،رکن مجلس اور معلمینِ مدنی کورسز نے شرکت کی۔اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بھائی نےجامعۃ المدینہ کے مدنی کورسز کی اہمیت،معلمین کی شخصیت،غصے کے نقصانات، انفرادی کوشش، ذاتی عمل اور 12 مدنی کاموں کے نفاذ کےانداز کےحوالے سے تربیت فرمائی۔(محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،معاون نگرانِ مجلس)