عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت پنجاب کے شہر احمد نگر  میں ڈویژن ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہواجس میں نگرانِ کابینہ نے شرکاکی تربیت کی اور آئندہ کے اہداف طے کئے۔بعد ازاں ذمّہ داران نے علاقائی دورہ کیا اور اہلِ علاقہ کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(محمد شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی)