12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اورنگی کابینہ میں ائمہ کرام کامدنی مشورہ
								6 years ago
								
								
								
							
                                دعوتِ اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے تحت اورنگی کابینہ
میں  ائمہ کرام کامدنی مشورہ ہوا۔رکنِ مجلس
نے  ائمہ کرام کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے ان کی تربیت کی اور عید الاضحیٰ کے موقع پر دعوتِ اسلامی کے لئےزیادہ سے زیادہ قربانی کی کھالوں کو جمع کرنے کے
متعلق نکات دئیے۔
                                
							
            Dawateislami