21 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس مدنی کورسز کے تحت مختلف کورسز
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی کورسز کے تحت کمپنی باغ
مری میں اصلاح ِ اعمال کورس اور فیضانِ
نماز کورس کا سلسلہ جاری ہے جس میں کثیر اسلامی بھائی شرکت کررہے ہیں ۔رکنِ شوریٰ محمد اطہر عطاری نے شرکائے مدنی کورس کی
مدنی تربیت اور انہیں مدنی پھول دئیے۔