29 شوال المکرم, 1446 ہجری
Monday, April 28, 2025
گزشتہ دنوں مجلس رابطہ باالعلماء کے تحت حافظ
آباد شہر میں قائم عاشقانِ رسول کا جامعہ سلطانیہ منظورالاسلام میں اجتماع منعقد کیا گیا جس میں جامعہ کے طلبائے
کرام نے شر کت کی۔ مجلس رابطہ بالعلماء کے رکنِ زون نے سنّتوں بھرا بیان کیا ۔اجتماع
کے اختتام پر طلبہ اور اساتذۂ کرام نے دعوت
اسلامی کے دینی خدمات کو خوب سراہا۔