14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے تحت 23
دسمبر 2020ء سے مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں شعبہ صحافت سے وابستہ
افراد کے لئے سات دن کا ”فیضان نماز کورس“ شروع ہونے جارہا ہے۔
کورس میں شرکت کرنے والے صحافیوں کو نماز کا عملی
طریقہ، نماز کے اذکار،نماز کی شرائط و فرائض اور دیگر شرعی مسائل سیکھائے جائیں
گے۔ صحافی حضرات سے اس کورس میں شرکت کرنے کی درخواست ہے۔
مزید معلومات کے
لئے اس نمبر پر رابطہ کریں: 03004308309