7 رجب المرجب, 1446 ہجری
22نومبر کو مختلف مقامات پر پروفیشنلز اجتماع
کا انعقاد کیا جائیگا، مولانا عمران عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے
Sat, 21 Nov , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس پروفیشنلز کے زیر اہتمام 22
نومبر 2020ء بروز اتوار دوپہر 2:00 بجے پاکستان میں مختلف مقامات پر پروفیشنلز
اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا۔
اس پروفیشنلز اجتماع میں مرکزی مجلس شوریٰ کے
نگران حاجی مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی ”اپنی سوچ بدلئے“ کے موضوع پر خصوصی بیان
فرمائیں۔
تمام پروفیشنلز حضرات سے اس اجتماع میں شرکت
کرنے کی درخواست ہے۔
واضح رہے کہ یہ اجتماع مدنی چینل پر براہ راست
نشر کیا جائیگا۔