12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                21
جنوری  2024ء کو مدینہ شریف جانے سے پہلے اسلامی بھائیوں نے فیضان مدینہ فیصل آباد میں نگران پاکستان مشاورت  و
رکن شوریٰ حاجی محمد شاہد عطاری  سے ملاقات کی۔
اس
موقع پر  نگران پاکستان مشاورت نے  انہیں مکہ
پاک  ومدینہ شریف کے فضائل و آداب بیان فرمائے نیز   وہاں  زیادہ
سے زیادہ عبادت و دعا کرنے کی ترغیب  دلائی  جبکہ
 اپنے  قیمتی مدنی پھولوں سے  بھی نوازا۔
آخر میں نگران پاکستان مشاورت نے زائرین مدینہ و مکہ کو  تحائف بھی دیئے۔(رپورٹ:عبد
الخالق عطاری ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری) 
            Dawateislami