6 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Sunday, May 4, 2025
دعوتِ اسلامی کی مجلس قافلہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں قافلہ اجتماع منعقد ہوا جس میں دعوتِ اسلامی کی
مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے سنتوں بھرا بیان فرمایا اور ایک ماہ کے قافلے
میں سفر کی ترغیب دلائی۔ نگرانِ شوریٰ کے بیان کے بعد بروز پیر 09 مارچ 2020 سے ایک ماہ کے قافلے
راہِ خدا میں روانہ ہوئے جن میں بلامبالغہ سینکڑوں اسلامی بھائیوں نے سفر کیا۔