9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ تعلیم دعوتِ اسلامی کےتحت ذمہ داراسلامی بھائیوں نے سندھ
یونیورسٹی جامشوروکاوزٹ کیاجس دوران انہوں نےہاسٹل کے اسٹوڈنٹس کےہمراہ مدنی مشورہ کیا۔
اس مدنی
مشورےمیں ذمہ داراسلامی بھائی نےاسٹوڈنٹس کو دعوتِ اسلامی کےتحت منعقدہونےوالے
پی ایچ ڈی اورایم فل اسکالرز کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےکی دعوت دیتےہوئےہفتہ
واراجتماع اورمدنی مذاکرےمیں بھی شرکت کرنےکی دعوت دی جس پرانہوں نےاچھی اچھی
نیتوں کااظہارکیا۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)