5 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی
مجلس طبّی علاج کے تحت پچھلے دنوں عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ذمہ داران اسلامی بھائیوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں رکن مجلس طبّی علاج نے شرکا کی سابقہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور شعبے میں مزید ترقی کے متعلق نکات دئیے۔ رکن مجلس طبّی علاج نے نمایاں کارکردگی کے حامل اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔(رپورٹ: محمد فاروق عطار مدنی ،رکن مجلس طبی
علاج)