21 رجب المرجب, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے
ذمّہ داران نےپنجاب کے ضلع خوشاب میں شاکر اعوان (سابق ایم پی اے ) اور ملک احسان اللہ(ایم این اے )سے ملاقات کی اور دعوت
اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے نگرانِ شوریٰ سے ملاقات کی دعوت دی اورماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں دیا۔
Dawateislami