21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دارالمدینہ زینب مسجد کیمپس فیصل آباد میں پری پرائمری کے رزلٹ کے سلسلے میں تقریب
Thu, 27 Feb , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس دار المدینہ کے زیر اہتمام
26 فروری 2020ء بروز بدھ دارالمدینہ زینب مسجد کیمپس فیصل آباد میں پری پرائمری کے
رزلٹ کے سلسلے میں تقریب کاانعقادکیا گیا
۔اس پروقار تقریب میں فیصل آباد ریجن
نگران، فیصل آباد زون نگران ،فیصل آباد کابینہ نگران، دارالمدینہ کے مدنی عملے اور دارالمدینہ میں پڑھنے
والے بچوں کی سرپرست اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ تقریب
کا آغاز تلاوت قراٰنِ پاک سے ہوا اور چھوٹے چھوٹے بچوں نے حمدیہ کلام ایک مدنی خاکے کی صورت میں بہت ہی اچھے انداز میں
پیش کئے۔ آخر میں بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اسناد اور تحائف بھی پیش کئے گئے۔