12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				لیاقت پور ظاہر پیر کابینہ میں ایک اسکول ٹیچر  کے گھر شخصیات اجتماع کاانعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 23 Apr , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							اسلامی بہنوں کے  شعبہ تعلیم کےتحت
گزشتہ دنوں  لیاقت پور ظاہر پیر کابینہ میں
ایک اسکول ٹیچر  کے گھر شخصیات اجتماع کاانعقادہواجس میں شعبہ تعلیم کابینہ ذمہ
دار اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ دار  اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کے
مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کرتےہوئے ڈونیشن  جمع کرنے کا ذہن دیااور دینی کاموں میں حصہ لینے
کی ترغیب دلائی نیز  رمضان میں فیضانِ
تلاوت قرآن کورس میں شرکت کرنے کاذہن  بھی دیا جس پر اسلامی بہنوں نے
اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
            Dawateislami