14 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ اصلاح اعمال دعوت اسلامی کے تحت3دسمبر2023ء کو فیضانِ مدینہ لیہ میں یوم
قفل مدینہ اجتماع ہوا جس میں علاقے کے عاشقان رسول نے شرکت کی ۔
جس میں ڈویژن نگران حاجی اقبال عطاری نے
عاشقانِ رسول کو خاموشی کے فضائل پر بیان کرتے ہوئے زبان کی حفاظت کرنے پر مدنی پھول دیئے اور امیر
اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کا لکھا ہوا بہت ہی پیارا رسالہ خاموش شہزادہ پڑھنے کی
ترغیب دلائی۔ (رپوڑٹ: ڈویژن ذمہ دار شعبہ اصلاح اعمال غلام
عباس عطاری ، کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)