پچھلے دنوں صوبۂ پنجاب پاکستان کی تحصیل یزمان ضلع بہاولپور میں دعوتِ اسلامی کے تحت سیکھنے سکھانے کا حلقہ منعقد کیا گیا جس میں ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

دورانِ حلقہ مبلغِ دعوتِ اسلامی نے ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس کی دینی و اخلاقی تربیت کرتے ہوئے انہیں راہِ خدا عزوجل میں سفر کرنے والے مدنی قافلوں اور مدنی کورسز میں شرکت کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بھائیوں نے مدنی قافلے میں جانے کی نیتیں کیں۔(رپورٹ:شعبہ تعلیم، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)