8 رجب المرجب, 1446 ہجری
مدنی
قافلے کے شرکا کا ڈگری کالج بوائز یزمان کا وزٹ اور فیضانِ نماز کورس کا سلسلہ
Tue, 20 Dec , 2022
2 years ago
گزشتہ
روز پنجاب کے علاقے یزمان میں دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی قافلے کی آمد ہوئی جس میں عاشقانِ رسول نے علاقے میں نیکی کی دعوت پیش کی اور
علاقے کے اسلامی بھائیوں پر انفرادی کوشش کی۔
اس کے
علاوہ مدنی قافلے کے شرکا نے ڈگری کالج بوائز یزمان کا وزٹ کیا اور فیضانِ نماز
کورس کا سلسلہ کیا جس میں کالج کے
اسٹوڈنٹس نے شرکت کی ، ذمہ داران نے اسٹوڈنٹس کو نماز کے بنیادی و اہم مسائل
سکھائیں اور ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت
کرنے کاذہن دیا ۔ (کانٹینٹ
: محمد مصطفیٰ انیس)