21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت 9نومبر 2019ء کوگوجرانوالہ وزیر آباد کے پریس کلب میں اجتماع میلاد ہوا جس میں پریس کلب کے چیئرمین شہباز بخاری،صدر افتخار بٹ،
مختلف اخبارات وچینلز کے صحافی سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔رکنِ مجلس نشرو
اشاعت نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی
دعوت دی۔(رپورٹ:محمد اسرار حسین
عطاری، مجلس نشرواشاعت)