3 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت ملک و بیرون ملک میں
جہاں اسلامی بھائیوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا جاتا ہے وہیں
اسلامی بہنوں کے بھی ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا سلسلہ ہوتا ہے،اس ہفتے ملنے
والی رپورٹ کے مطابق ہند ممبئی ریجن میں939 ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کیے
گئے جن میں تقریبا 19990 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق اجمیر ریجن میں
301 ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کیے گئے جن میں تقریبا 12394 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی،کولکاتہ ریجن میں 219 ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کیے گئے جن میں
تقریبا 7708 اسلامی بہنوں نے شرکت کی،دہلی ریجن میں 376 ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات منعقد کیے گئے جن میں تقریبا 15010 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔