دعوت اسلامی کے تحت 18 جنوری بروز ہفتہ آسڑیلیا کےشہرویانہ میں دعائے حاجات  اجتماع کا اہتمام کیا گیا۔اجتماع میں مقامی  اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر بیلجیم کابینہ کی نگران اسلامی بہن نے قبولیتِ دعا اور دعا مانگنے کے طریقے کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایا۔ اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مختلف بیماریوں کے روحانی علاج یاد بھی کروائے گئے۔