4 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت
اسلامی کے تحت7جولائی2024ء کو واپڈا ٹاون
ملتان میں مدنی حلقہ ہوا جس میں پنجاب بھر کی کورڈینیشن ڈیپارٹمنٹ کی
ذمہ داران اسلامی بہنوں کے محارم(بیٹے،
والد، بھائی، شوہر) سمیت نگران مجلس معاونت
برائے اسلامی بہنیں پاکستان غلام الیاس عطاری نے شرکت کی ۔
مدنی حلقے میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری
کے رکن قاری محمد سلیم عطاری نے محارم کو دینی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیتے
ہوئے حاضرین کو اپنی آخرت کی تیاری کا ذہن
دیا جس پر حاضرین نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا ۔(کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)