9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ ٔ
تعلیم دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ولی خان یونیورسٹی مردان میں مدنی حلقہ ہوا جس میں سیدو شریف میڈیکل کالج،
سوات اور دیگر تعلیمی اداروں کے کوالیفائیڈ پرسنز نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ
دار ڈاکٹر احمد شہزاد عطاری صاحب نے دینی
کاموں کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے دینی کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے ذمہ داران کی
تربیت کی اور 26٫27,28 مارچ کو فیضانِ مدینہ
جوہر ٹاؤن لاہور کی دعوت دی گئی۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم پشاور زون، لاہور ریجن)