دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام 20 دسمبر 2020 ء بروز اتوار پاکستان  واہ کینٹ زون ، جامعۃالمدینہ فتح جنگ میں اسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں زون مشاورت اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے ذمہ داران سے مختلف کارکردگیوں کے اہداف کا فالو اَپ کیا ۔ شعبہ جات کے مدنی کاموں کو بڑھانے کے سلسلے میں ترغیبی نکات بھی بیان کئے آخر میں ٹیلی تھون کی بہتر کارکردگی پر تحائف بھی تقسیم کئے گئے۔