8 رجب المرجب, 1446 ہجری
واہ کینٹ
زون میں 12 دن پرمشتمل رہائشی کورس بنام’’ ناظرہ قراٰن پاک‘‘ کاانعقاد
Thu, 30 Sep , 2021
3 years ago
دعوت شعبہ
اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے تحت واہ کینٹ زون میں 12 دن پرمشتمل رہائشی کورس بنام’’ ناظرہ قراٰن ‘‘
کاانعقادہوا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی ۔
اس کورس میں اسلامی بہنوں کو مخارج کےساتھ مدنی قاعدہ اور ناظرہ قراٰن پڑھنےکاطریقہ سکھایا گیااوران کا مدنی
قاعدہ ٹیسٹ لیاگیا نیز بعض اسلامی بہنوں کاناظرہ قراٰن
پاک کا بھی ٹیسٹ لیا گیا۔
کورس
کے آخری دن اختتامی تقریب کا سلسلہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے کامیاب
اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں
تحائف اور تبرکات دیئے نیزانہیں اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں پڑھانے کاذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔