شعبہ تحفظِ اوراقِ مقدسہ دعوتِ اسلامی کے تحت 29 نومبر 2025ء کو  واہگہ ٹاون، ڈسٹرکٹ کینٹ لاہور کے علاقے برکی میں شخصیات کے درمیان نیکی کی دعوت کے سلسلےمیں حلقہ لگایا گیا اور اوراقِ مقدسہ محفوظ کرنے کے لئے عارضی طور پر اسٹور کا افتتاح کیا گیا ۔

اس موقع پر اوراق مقدسہ کے والنٹیئر ذمہ دار حاجی محمد رضا عطاری نے شعبے کے کاموں پر بریفنگ دی جبکہ اسٹور کی جگہ دینے والے حاجی مسعود نے دعوتِ اسلامی کے کاموں کو سراہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔ (رپورٹ:اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)