10 رجب المرجب, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ تعلیم کےذمہ
داران نے Pharmacyکےاسٹوڈنٹس سےملاقات کی جس میں ذمہ داراسلامی
بھائیوں نےمکتبۃالمدینہ کےحوالےسےاہم نکات پرگفتگوکی۔
اس کےعلاوہ اسٹوڈنٹس کوذہنی آزمائش سیزن13میں شرکت
کرنےکی دعوت دی اورانہیں مکتبۃالمدینہ کی مطبوعات تحفے میں پیش کی جس پرانہوں
نےاظہارمسرت کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کےشعبےفیضانِ آن لائن کیڈمی میں داخلہ لینےکی
اچھی اچھی نیتیں کیں۔
اسی طرح پنجاب کالج Institute of Information and Technology کادورہ کیاجہاں انہوں نے Director Punjab
College سےملاقات کی
اورانہیں دعوتِ اسلامی کاتعارف پیش کیا۔
ذمہ داران
نے ذہنی
آزامائش سیزن13کےلئےپنجاب کالجزکے13کیمپسز کےاسٹوڈنٹس کوشرکت کرنےکاذہن
دیا۔بعدازاں کالج کےپرنسپل سےبھی گفتگوہوئی جس میں انہیں ذہنی آزمائش میں شرکت
کرنےکےلئےوزیٹنگ کارڈدیئےگئے۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)