4 جمادی الاخر, 1446 ہجری
پچھلے دنوں نگرانِ شعبہ مولانا عبد الستار عطاری
نےدینی کاموں کے سلسلے میں مدینہ آباد اور شکار پورکے مدنی مراکز کا وزٹ کیا۔
اس موقع پر نگرانِ شعبہ نے وہاں موجود ذمہ
داراسلامی بھائیوں سے گفتگو کرتے ہوئےمدنی مرکز فیضانِ مدینہ کی تعمیرات کے حوالے
سےاہم نکات پر مشاورت کی۔(رپورٹ: شعبہ
فیضانِ مدینہ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری )