9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس فیضان مدینہ کے ناظم الامور
شفیق عطاری مدنی نے مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان کا وزٹ کیا۔ ناظم الامور نے فیضان
مدینہ کی تعمیرات اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیااور اس حوالے سے فیضان مدینہ میں
موجود ذمہ داران کو تربیتی مدنی پھول دیئے۔