9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ تعلیم کےتحت پچھلےدنوں ذمہ
دار اسلامی بھائیوں نےجلال پورشہرکادورہ کیاجس دوران انہوں نےچندتعلیمی
اداروں کاوزٹ کیا۔
اس کےعلاوہ بعض تعلیمی اداروں میں محفلِ
میلادکاانعقاداورسنتوں بھرےبیانات کاسلسلہ ہوگاجس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی شوکت
عطاری (لیکچرار
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان)شرکائےاجتماع
کوپیارےآقاﷺکی سیرتِ طیبہ کےمتعلق بتائیں گے۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم، کانٹینٹ: غیاث
الدین عطاری)