18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کےتحت FGRF کے
ذمہ دار محمد آصف عطاری مدنی اور بہاولپور کے ذمہ دار محمد عثمان عطاری مدنی نے
دینی کاموں کے سلسلے میں نشیمن ٹریننگ سینٹر فار اسپیشل پرسنز بہاولپور کا وزٹ
کیا۔
اس دوران ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے ہیڈ سپرنٹنڈنٹ محمد مشتاق سے ملاقات کی اور
چند اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا نیز اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کا تعارف کروایا جس
پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کو سراہا۔(رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)