28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم دینے والی
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت یکم مارچ 2023ء بروز بدھ نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ داران کے ہمراہ راولپنڈی شہر میں قائم گلریز
دارالمدینہ کیمپس کا وزٹ کیا۔
اس دوران نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے ایورنس
سیشن (Awareness session) میں شرکت کی جس
میں انہوں نے اسٹوڈنٹس کی سرپرستوں کودارالمدینہ
کا تعارف کروایا اور اُن کی اچھی اچھی
نیتوں پر تحائف تقسیم کئے۔